The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کے اندر سے ہی گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی۔احتساب عدالت نے 190 ملین پاو¿نڈز ریفرنس کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کے اندر سے ہی گرفتار کرلیا گیا ،عدالت نے جس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت،…
Read More...

تحریک انصاف کا عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد ۔تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سنائی گئی سزا کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انصاف کا قتل قرار دیا اور اس فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا۔ عمر ایوب اپوزیشن…
Read More...

20تاریخ کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کر اور حکومت اکڑ کر مذاکرات کرے گی، فیصل واوڈا

اسلام آباد۔سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں مذاکرات کا آغاز 20 جنوری کے بعد ہوگا، فی الحال یہ سب مذاق کے مترادف ہے۔ ان کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں، تو ایسی…
Read More...

750 پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان

اسلام آباد۔حکومت نے جنوری 2025 کے لیے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا ہے۔ 750 روپے مالیت کے بانڈز کی سال کی پہلی قرعہ اندازی حال ہی میں منعقد ہوئی۔ ٹیکس میں اضافے کے باوجود لوگ اب بھی بڑی تعداد میں یہ بانڈز خرید…
Read More...

ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون،185 ہیومن سمگلرز اور ایجنٹس…

اسلام آباد:ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون جاری,  حالیہ ایک ماہ کے دوران 185 ہیومن   سمگلرز اور ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ادارے میں موجود کالی بھیٹرون کے خلاف بھی شکنجہ تنگ، کارروائیوں کا آغاز،…
Read More...

اہل غزہ سرخرو ہوئے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیل اور امریکا کی شکست ہے، حافظ نعیم

لاہور۔جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا دعویٰ کیا تھا، مگر آج اسرائیل کو حماس کے سامنے جھکنا پڑا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے…
Read More...

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے 44 فیصد کم رعایتی ٹیرف کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں آج الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کیلئے بجلی کے خصوصی رعائتی نرخ کا اعلان کر دیا گیا۔ چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی کا خصوصی رعائتی نرخ موجودہ 71 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 39.70 روپے فی یونٹ کر…
Read More...

کل تحریری مطالبات پیش کریں گے، حکومت نیک نیتی کیساتھ بیٹھے تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا سیشن کل ہوگا، جس میں ہمارے مطالبات تحریری طور پر جمع کرائے جائیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگر حکومت خلوص اور…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ کی منظوری دیدی گئی

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے، جن میں پنجاب کی پہلی آسان کاروبار فنانس اسکیم کی منظوری شامل ہے۔ وزیراعلیٰ نے اسکیم کے لیے مفت اراضی فراہم کرنے اور تین کروڑ روپے تک بلا سود…
Read More...

یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے پر جاری متنازع اشتہار کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے پر جاری کیے گئے متنازع اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس کے دوران اس اشتہار پر تبصرہ کرتے…
Read More...