The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں خاتون کو سزائے موت

اسلام آباد: پیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے میں ایک خاتون ملزمہ کو سزائے موت سنائی ہے۔عدالت کے جج افضل مجوکا نے یہ فیصلہ سنایا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد ہاشم کو بھی الزامات ثابت ہونے پر…
Read More...

آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی  متاثر ہوگی، پختونخوا بار کونسل

پشاور۔ پختونخوا بار کونسل نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی اور صوبائی خودمختاری پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ایک اعلامیے میں بیان کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پیش کردہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے خیبر پختونخوا بار کونسل نے…
Read More...

ایک اور آئی پی پی بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے تیار، وزارت کو خط ارسال

اسلام آباد۔ ایک اور آزاد پاور پروڈیوسر نے بجلی کی پیداواری قیمتوں میں کمی کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ اٹک جنرل لمیٹڈ نے وزارت توانائی کو خط لکھ کر معاہدے کی شرائط میں تبدیلی کے لیے مذاکرات کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اٹک جنرل لمیٹڈ نے…
Read More...

افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کی بدتہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی, پاکستانی ترانے کے…

افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کی بدتہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی, پاکستانی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے، افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے آج رحمت العالمین کانفرنس پر پشاور میں دعوت دی…
Read More...

عمران خان کی ہدایت پر دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خصوصی ہدایت پر مشعال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر اس ضمن میں سمری گورنر ہاﺅس کو بھجوا دی گئی ہے ۔خیبرپختونخوا کے ایک سینئر…
Read More...

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی۔ سزاؤں میں…
Read More...

آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آئینی ترامیم پر وسیع تر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مشاورت کے عمل کی…
Read More...

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد ۔ ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ راولپنڈی، سرگودھا، پنڈ دادن خان، اور کندیاں میں بھی زلزلہ…
Read More...

جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے بڑھ کر ملک کو لیڈ کرنا ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

ہنگامہ خیزی کیلئے پنجاب آئے توتمہاری مونچھیں اکھاڑ دیں گے، طلال چوہدری

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا مستقبل وزارت اعلیٰ سے اڈیالہ جیل کی طرف جا رہا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے بیان کیا کہ خیبرپختونخوا کے عوام پر خرچ…
Read More...