Browsing Category
پاکستان
عدلیہ کس قانون کے تحت کہہ رہی ہے فلاں پارٹی میں چلے جاؤ؟
اسلام آباد۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہمخصوص نشستوں کے معاملے میں کسی رکن نے بھی پارٹی تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔ آپ کس قانون کے تحت یہ کہہ سکتے ہیں کہ فلاں پارٹی میں شامل ہوجاؤ؟ عدلیہ کسی مارشل لا کے خلاف…
Read More...
Read More...
پی آئی اے کی نجکاری کی بولی یکم اکتوبر کو ہوگی
اسلام آباد۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی نجکاری نے اطلاع دی ہے کہ یکم اکتوبر کو پی آئی اے کی بولی منعقد کی جائے گی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس چیئرمین فاروق ستار کی صدارت میں ہوا، جس میں پی آئی اے کی نجکاری کے معاملات پر بحث کی…
Read More...
Read More...
پاک چین رشتے پر بدلتا عالمی منظر نامہ اثرانداز نہیں ہوا، چینی صدر کا وزیرِاعظم کو خط
اسلام آباد: چینی صدر عزت مآب شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ایک خط ارسال کیا ہے۔یہ خط، پاک چین سفارتی تعلقات کی مضبوطی کی ایک اہم علامت ہے۔خط میں چینی صدر نے کہا ہے کہ "آپ کی سالگرہ پر نیک تمناؤں کا…
Read More...
Read More...
خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 129 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر کے قریب تھا۔…
Read More...
Read More...
علی امین گنڈا پور نے دوسری بار جلسہ ناکام بنا دیا،عطا تارڑ
اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ بھی ناکام رہا۔عطا اللہ تارڑ، جو کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بھی ہیں، نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے بعد کہا کہ یہ جلسہ اسلام آباد کی طرح…
Read More...
Read More...
پاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد: پاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ کیسز بلوچستان، سندھ، اور خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں ایک بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا، جبکہ کراچی کیماری کے رہائشی ایک بچے میں…
Read More...
Read More...
نواز شریف سے وزیر اعظم کی ملاقات ،ملکی صورت حال پر گفتگو
لاہور: وزیراعظم نے پارٹی کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں آئینی تبدیلیوں اور سیاسی حالات پر مشاورت کی گئی۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا رائیونڈ میں نواز شریف سے بات چیت کی۔ اس…
Read More...
Read More...
نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے تین افسران معطل
اسلام آباد۔ چیف الیکشن کمیشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے تین افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔معطل ہونے والے افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن و صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین ٹنواری، الیکشن افسر کراچی خدا بخش اور صوبائی الیکشن کمشنر…
Read More...
Read More...
بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف
راولپنڈی: بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی فوجیوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے…
Read More...
Read More...
توشہ خانہ ٹو؛ درخواستِ ضمانت پر 5 دن میں فیصلہ کرنا لازم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم حکم جاری کیا۔ہائیکورٹ نے کہا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت ضمانت کے فیصلے کے لیے 5 دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے، اور اسپیشل جج سنٹرل اس کیس میں اس پالیسی کے مطابق فیصلہ کر سکتے ہیں۔ بانی پی ٹی…
Read More...
Read More...