Browsing Category
تازہ ترین
ملک کی ڈورکسی اور کے پاس ہے، مولانا فضل الرحمن
پشاور۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامنے کوئی اور ہے مگر کنٹرول کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔
پشاور میں تاجر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام…
Read More...
Read More...
فتنہ الخوارج سے جھڑپ میں لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید،آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور میں شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اگست کو ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں تین مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے…
Read More...
Read More...
پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال،جم غفیر ائیر پورٹ پر اُمڈ آیا، بھنگڑے
لاہور۔اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کارات گئے لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ،لوگوں کاجم غفیر ایئرپورٹ پر امڈ آیا ،ارشدندیم کیساتھ ساتھ ان کے اہلخانہ کو بھی خصوصی پروٹوکول دیاگیا۔
رشدندیم کو فرانس…
Read More...
Read More...
ادارے سمجھیں فیصلوں پر عملدرآمد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد۔ سپریم کورٹ کے سب سے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد آئینی تقاضا ہے۔یہ ممکن نہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہو، اور انتظامی اداروں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ ان کے پاس فیصلوں…
Read More...
Read More...
75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔
کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چاہے کسی کو پسند آئے یا نہ آئے، عمران خان ایک…
Read More...
Read More...
آرمی چیف عاصم منیر سے امام مسجد نبوی کی ملاقات
راولپنڈی۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی ہے
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور مسجد نبوی کے امام کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی
آرمی چیف اور مسجد نبوی کے امام…
Read More...
Read More...
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچستان حکومت کے درمیان معاملات طے
کوئٹہ۔ بلوچستان میں 28 جولائی سے جاری احتجاج کے گیارہویں دن بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات پر اتفاق ہو گیا۔
تمام معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اگر مطالبات پر عمل درآمد ہوتا ہے تو گوادر دھرنے…
Read More...
Read More...
جیولین تھرو فائنل:ارشد ندیم نے تاریخ رقم کر دی ،گولڈ میڈل جیتے میں کامیاب،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد
پیرس۔۔پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیااور گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے
صدرمملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کا نام…
Read More...
Read More...
جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، جنرل عاصم منیر
اسلام آباد ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہجو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں مگر پرامن رہیں
نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم…
Read More...
Read More...
اسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ،29 ستمبر کو پولنگ ہوگی
اسلام آباد۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
کاغذات نامزدگی 16اگست سے جمع ہونگی جبکہ پولنگ 29ستمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی…
Read More...
Read More...