Browsing Category
تازہ ترین
صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے شائع کیا گیا، جس کے نتیجے میں 26ویں آئینی…
Read More...
Read More...
سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور
اسلام آباد۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ایوانوں سے 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کرلی گئی۔ دونوں ایوانوں میں ترمیم میں شامل تمام 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دے دی گئی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا…
Read More...
Read More...
دِھی رانی پروگرام کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع
لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام "دِھی رانی پروگرام" کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے، جو پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔درخواستیں آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pk پر جمع کرائی جائیں گی۔ متعلقہ ضلع کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر…
Read More...
Read More...
سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے، جس میں شامل 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دی گئی۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ ترمیم ایوان بالا میں پیش کی اور اس کی منظوری کے لیے ووٹنگ کی تحریک پیش!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات…
Read More...
Read More...
ہاں یا ناں ۔ حکومت کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل مولانا سے رابطہ
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ذرائع کے مطابق، حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔حکومت نےوفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کو متنازع اور غیر شفاف قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت نہ کرنے اور ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس بیرسٹر گوہر کی سربراہی…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف نےصبح تک کا وقت مانگا ہے ،مشترکہ حمایت سے منظور کرائیں گے،مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی تبدیلی کے معاملے پر پی ٹی آئی نے صبح تک کا وقت طلب کیا ہے، اس کے بعد ہم اسے پارلیمنٹ میں پیش کرکے مشترکہ حمایت سے منظور کروائیں گے۔
اسلام آباد میں بلاول بھٹو کے…
Read More...
Read More...
جیل سے نہ نکالنے پر پارٹی رہنمائوں کی سرزنش کر دی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے پارٹی رہنماؤں کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں خوب جھاڑ پلائی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، بانی چیئرمین نے ملاقات کے لیے آئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی ٹی آئی کا…
Read More...
Read More...
26ویں آئینی ترمیم: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد ۔حکومت کی جانب سے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی کے اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں اور…
Read More...
Read More...