Browsing Category
تازہ ترین
صدر، پیپلز پارٹی کا ہوگا،وزیر اعظم کیلئے ن لیگ کو سپورٹ کریں گے،بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد(یو این آئی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر مملک کا عہدہ پیپلزپارٹی کا حق ہے ،وزیر اعظم کے لئے ن لیگ کا ساتھ دیں گے
انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت وفاقی حکومت میں عہدے لینے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور خود کو وزیراعظم کی…
Read More...
Read More...
اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار ہیں، ن لیگ نے پی ٹی آئی آزاد ارکان کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی
لاہور(یو این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دیتے ہوئے تحریک انصاف کے آزاد ارکان کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی ،آزاد امید وار حکومت نہیں بنا سکتے تودیگر جماعتوں کو حق ہے وہ حکومت بنائیں،یہی آئینی اور…
Read More...
Read More...
بانی چیئرمین نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کر دیا
اسلام آبا د(یو این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے علاوہ تمام جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ دیدیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے لئے علی امین گنڈاپور کو نامزد کر دیا ہے ۔سیکرٹری اطلات رﺅف حسن…
Read More...
Read More...
عام انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد (یو این آئی) سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی۔
درخواست میں استدعا کی…
Read More...
Read More...
قومی اسمبلی کے 15جبکہ صوبائی اسمبلی کے 22حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 15جبکہ صوبائی اسمبلی کے 22حلقوں کے نتائج روک لئے ہیں
،این اے71سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن بھی روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن سوموار کے روز انتخابی عذرداریوں پر کمیشن…
Read More...
Read More...
شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات ،مولانا فضل الرحمن سے بھی رابطہ
اسلام آباد(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وفد کی صورت میں آصف زرداری اور بلاول سے ملاقات کی ہے حکومت بنانے کی پیشکش کی جس پر پیپلز پارٹی نے پیشکش پر غور کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی…
Read More...
Read More...
عام انتخابات کے نتائج مکمل، آزاد پہلے،ن دوسرے اور پیپلزپارٹی تیسرے نمبر پر۔
اسلام آباد(یو این آئی):ملک میں اس ماہ کی 8 تاریخ کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے نتائج کے اعلان کا سلسلہ مکمل ہو گیا،
قومی اسمبلی میں نشستوں کی صورتحال:
8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے غیر…
Read More...
Read More...
نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز
لاہور(یو این آئی) مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔
مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ مسلم لیگ ن نے…
Read More...
Read More...
ایم کیو ایم وفد کی نواز شریف سے ملاقات، مل کر چلنے پر اصولی اتفاق
رائیونڈ(یو این آئی) ایم کیو ایم وفد نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں حکومت سازی پر بات چیت کی گئی۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد رائیونڈ پہنچ گیا۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم…
Read More...
Read More...
شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی
میران شاہ(یو این آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔
قومی اسمبلی کے سابق رکن اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ احتجاجی مظاہرے کے دوران زخمی ہوئے۔ محسن داوڑ کو پاو¿ں…
Read More...
Read More...