The news is by your side.

قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری صدر پاکستان کو ارسال

0

اسلام آباد(یو این آئی) وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی۔

ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی اسمبلی کے لیے 26 تا 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہیں۔

دوسری جانب، سندھ اور پنجاب اسمبلی نے بھی نو منتخب اراکین سے حلف لینے کے لیے اجلاس طلب کر لیے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.