The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے مظاہروں کے لیے اپنی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے پیش قدمی کا منصوبہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت اسلام آباد پہنچنے کے لیے پرعزم ہے اور اس…
Read More...

دھاندلی کیس ،جسٹس اطہر من اللہ کو بنچ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد ۔2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق تین مقدمات سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل کر دیا گیا ، اب جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا۔ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیسز کی…
Read More...

بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی ہر حملہ،

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے شاہ مردان میں رات 15/16 نومبر 2024 کی درمیانی شب، دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے ایک چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش،6 دہشت گرد واصل جہنم جبکہ پاک فوج کے 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر کے مطابق  سکیورٹی…
Read More...

24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے، نواز شریف

لندن۔مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔ احتجاج…
Read More...

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی نئی تفصیلات عدالت میں جمع

اسلام آباد۔پولیس نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کے حوالے سے نیا انسپکشن نوٹ عدالت میں پیش کر دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے دوران یہ انسپکشن نوٹ ضمنی 1 کے پیراگراف 44 کے طور پر جمع کرایا گیا۔ یہ نوٹ جی ایچ کیو گیٹ کے اردگرد 54…
Read More...

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خط

واشنگٹن: تحریک انصاف کے حمایتیوں نے ایک بار پھر قومی مفادات کو نظر انداز کرتے ہوئے سیاسی مقاصد کو ترجیح دی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کو 46 ممبران کانگریس کی جانب سے تحریک انصاف کے حق میں ایک اور خط لکھا گیا ہے، جس میں پاکستان پر…
Read More...

دوسرا ٹی20:آسٹریلیا نے پاکستان کو13 رنز سے شکست دیدی

سڈنی ۔آسٹریلیا نے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کو 13 رنز سے شکست دے دی، اور اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی

اسلام آباد:سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، تاہم پی ٹی آئی کے بانی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی تیسری بار بھی مؤخر ہو گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد…
Read More...

بلوچستان میں میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ۔بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی سازش کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک میجر اور حوالدار شہید ہو گئے، جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کی…
Read More...

وزیر اعظم کی آج ملک بھر میں عوام سے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل۔

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وزارت مذہبی امور کی طرف سے ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل۔ آج  بروز جمعہ ملک بھر کے مختلف مقامات پر استسقاء کا اہتمام کیا جائے۔ وزارت مذہبی امور نے ایک…
Read More...