Browsing Category
تازہ ترین
صدر کاقومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار
اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کرنے سے انکارکر دیا
ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے، صدرمملکت کا خیال ہے کہ وہ سمری…
Read More...
Read More...
ن لیگ کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے ،مریم نواز نے کرسی سے اٹھ کر ملک محمد خان کو مبارکباد دی
سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے…
Read More...
Read More...
سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل
اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس میں سزاوں کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی اپیلوں کی سماعت بھی پیر کو ہوگی۔…
Read More...
Read More...
سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اپوزیشن کا احتجاج
کراچی(یو این آئی) سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جبکہ اپوزیشن نے ایوان کے باہر شدید احتجاج کیا
اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ 147 ارکان نے…
Read More...
Read More...
9 مئی کیسز؛ عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم
لاہور(یو این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیسز میں عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔
جناح ہاو¿س، عسکری ٹاور، مسلم لیگ ن ہاو¿س جلانے سمیت 7 دیگر مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری…
Read More...
Read More...
ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر بیان دیا، بہت شرمندہ ہوں، سابق کمشنر راولپنڈی کا اعتراف
اسلام آباد(یو این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر انتخابات میں دھاندلے کے حوالے سے بیان دیا تھا۔
لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ میں نے…
Read More...
Read More...
سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف ریاست کے خلاف سازش کی سخت کارروائی کا فیصلہ
لاہور(یو این آئی) پنجاب حکومت نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف ریاسٹ کے خلاف سازش کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کی سزا ایک سے 10 سال قید ہے۔
ایڈیشنل آئی جی لیگل نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کے…
Read More...
Read More...
قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری صدر پاکستان کو ارسال
اسلام آباد(یو این آئی) وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی۔
ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی اسمبلی کے لیے 26 تا…
Read More...
Read More...
تمام انبیا نے نبی کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپ کے بعد بات ختم،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
اسلام آباد(یو این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تمام انبیا نے نبی کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپ کے بعد بات ختم، ہم مذہبی ریاست ہیں، ہمارے لیے آپ کی ذات سرچشمہ ہدایت ہے، اللہ نے ہمارے پیارے نبی کو حبیب اللہ کا لقب…
Read More...
Read More...
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے انتظامیہ کا انکار
اسلام آباد(یو این آئی) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جیل انتظامیہ نے…
Read More...
Read More...