Browsing Category
تازہ ترین
جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی ،8دہشت گرد مارےگئے،آئی ایس پی آر
راولپنڈ(یو این آئی) پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں8دہشت گرد مارے گئے
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے…
Read More...
Read More...
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف درخواست کی سماعت منسوخ
اسلام آبا د(یو این آئی)سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس منسوخ کردیا گیا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کا کیس لسٹ میں…
Read More...
Read More...
کورٹ مارشل،عادل فاروق راجہ کو14 اور حیدر رضا مہدی کو12 سال قید کی سزا
راولپنڈی(یو این آئی)پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل مکمل، دونوں کو سزائیں سنا دی گئیںاور ان کے ساتھ رینک بھی ضبط کرلئے گئے
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے…
Read More...
Read More...
تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ مہیا کی جائے ،الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کو خط
اسلام آبا د(یو این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط لکھ دیا ہے جس میںتمام سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ایڈیشنل…
Read More...
Read More...
کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آباد(یو این آئی) نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کابینہ نے…
Read More...
Read More...
زرداری اور بلاول بھٹو میں کوئی اختلاف نہیں،پیپلز پارٹی نے وضاحت کر دی
کراچی(یو این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو دبئی پہنچ گئے،دونوں کی اختلاف کی خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم پیپلز پارٹی نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔پیپلزپارٹی سید ناصر…
Read More...
Read More...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرسے امام کعبہ نے پروفیسر ڈاکٹرشیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید نے یہاں جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کیاگیا،آرمی چیف…
Read More...
Read More...
نگران وزیر اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید کی ملاقات
اسلام آبا د(یو این آئی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے ملاقات کی ہے جس میں نگران وزرا انیق احمد، مدد علی سندھی، وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی، متعلقہ اعلی حکام اور…
Read More...
Read More...
190ملین پائونڈ کیس،ہائی کورٹ فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر
اسلام آباد(یو این آئی)نیب 190 ملین پاونڈز معاملہ پر چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا اور اپیل دائر کردی۔ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں کہاگیاہے کہ عدالت…
Read More...
Read More...
وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس،ایران سے ساتھ تناو ختم کرنے اور تعلقات کی بحالی کا فیصلہ
اسلام آباد ( یو این آئی ):قومی سلامتی کمیٹی نے اس غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت قطعی طور پر ناقابل تسخیر اور مقدس ہے، کسی کی طرف سے کسی بھی بہانے اسے پامال کرنے کی کوشش کا ریاست کی جانب سے پوری…
Read More...
Read More...