Browsing Category
تازہ ترین
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب
کراچی(یو این آئی) حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا
جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم الرحمان انتخابات میں کثرت رائے سے امیرجماعت اسلامی پاکستان منتخب…
Read More...
Read More...
سائفر کیس :عید سے قبل عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا معطل نہ ہو سکی
اسلام آباد(یو این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی (لاپروائی) یا ون ڈی (جان بوجھ کر) دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے تب بھی دو سال سے زائد سزا نہیں جاسکتی۔
چیف جسٹس عامر…
Read More...
Read More...
ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر چیف جسٹس کے ساتھ میٹنگ کے بعد کابینہ نے…
Read More...
Read More...
سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور
کراچی(یو این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی ا¿گئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔
اقتصادی محاذ پر متعدد چیلنجز کے باوجود نئی اقتصادی ٹیم سے وابستہ مثبت توقعات کے…
Read More...
Read More...
صدر زرداری سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ،فوجی آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا
اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے،چیف آف آرمی اسٹاف کی صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
چیف آف آرمی اسٹاف…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو دھمکی آمیز خط موصول
اسلام آباد(یواین آئی])چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے،یہ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے، چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس…
Read More...
Read More...
ججز خط از خود نوٹس :سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی تشکیل کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد( یو این آئی )سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ ججزکے خط کے حوالے سے لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران فل کورٹ کی تشکیل کا عندیہ دیاہے اور کہاہے کہ فل کورٹ نہ بنانے کی وجہ ججزکی عدم دستیابی تھی کچھ ججزلاہور اور کچھ کراچی میں تھے ،ممکن ہے…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول،مقدمہ درج
اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے سے ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے، عدالتی ذرائع…
Read More...
Read More...
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ، عمران خان
اسلام آباد(یو این آئی) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر زہر کے نشانات موجود ہیں۔
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران…
Read More...
Read More...
عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
اسلام آباد(یو این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب خان کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔
اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عمر ایوب نوٹیفکیشن اجراءکے بعد چیمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
اپوزیشن…
Read More...
Read More...