Browsing Category
تازہ ترین
فلسطین کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس،آصف زرداری ،نواز شریف و دیگر رہنماﺅں کا خطاب
اسلام آباد ۔ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے رہنما اور سربراہان شریک ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے حوالے سے یہ کانفرنس منعقد کی جا…
Read More...
Read More...
اسلامی ممالک کے پاس ایک طاقت موجود ہے کب استعمال کریں گے ،نواز شریف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اسلامی ممالک کے پاس ایک طاقت موجود ہے، تو یہ وقت ہے کہ اسے استعمال کیا جائے، ورنہ کب کریں!-->…
Read More...
Read More...
عمران خان اور علی امین کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد۔ ڈی چوک احتجاج کے سلسلے میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر احتجاج…
Read More...
Read More...
سی ڈی اے نے خیبر پختونخوا ہائوس کو سیل کر دیا
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کر دیا ہے ۔سی ڈی اے کے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس کے متعدد بلاک بند کیے گئے ہیں۔ یہ ہاؤس…
Read More...
Read More...
کراچی حملے پر تشویش ہے ،ملزموں کو فوری گرفتار کریں،چین کا پاکستان سے مطالبہ
اسلام آباد۔ چین نے کراچی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دو چینی شہریوں کی موت اور ایک کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اس واقعے کی مکمل تحقیقات کرے اور ذمہ داروں کو سخت سزائیں دے۔ چینی سفارت خانے کے…
Read More...
Read More...
کراچی واقعہ پاک چین دوستی پر حملہ،ملزموں کو کٹہرے میں لائیں گے،پاکستان
اسلام آباد۔ پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کی شدید ناپسندیدگی…
Read More...
Read More...
علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے
پشاور۔خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے۔گزشتہ روز سے منظر عام سے غائب وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر ایوان میں نعرے بازی کی گئی اور…
Read More...
Read More...
عمرا ن خان اور دیگر پارٹی رہنمائوں کیخلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ
لاہور: پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔تھانہ اسلام پورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشتگردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت…
Read More...
Read More...
علی امین کی بازیابی کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔وزیراعلی کے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ نے بتایا کہ وزیراعلی کی بازیابی کے لیے درخواست تیار کر لی گئی ہے، اور…
Read More...
Read More...
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی
اسلام آباد: ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امن و امان کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کا کالعدم قرار دیکر پابندی عائد کردی گئی۔ پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے…
Read More...
Read More...