Browsing Category
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب چلے گئے
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے، دورہ کے دوران دونوں ممالک…
Read More...
Read More...
جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب
اسلام آباد۔سپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے لیے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کر لیے ہیں۔26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کمیشن کے قیام کے اقدامات شروع…
Read More...
Read More...
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد: مہنگائی کی ستائے عوام کے لیے اچھی خبر متوقع ہے، کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔یکم نومبر سے آنے والے پندرہ دنوں کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلا دن،سوا گھنٹے میں24 مقدمات سنے
اسلام آباد ۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن بنچ نمبر ایک میں سماعت کرتے ہوئے سواگھنٹے میں 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال بینچ نمبر ایک میں کیسز کی سماعت کی۔ ۔وکلاء…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اراکین کی نامزدگی پر اتفاق کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی…
Read More...
Read More...
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پر گفتگو
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا جبکہ 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر بھی گفتگو کی گئی۔
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے، ہمراہ سابق وزیر اعظم…
Read More...
Read More...
بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا،صدر، وزیراعظم
اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ بھارت کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنے جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 77 سال قبل آج کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نان فائلر گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکے گا، وزیر خزانہ
واشنگٹن۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکے گا، معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان فائلر سے متعلق قانونی!-->…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس کا پہلا بڑا اقدام، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب اخترشامل
اسلام آباد ۔چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی۔
رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ ججز کمیٹی میں جسٹس…
Read More...
Read More...
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد ۔جسٹس یحییٰ آفریدی ملک کے 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے۔ ایوان صدر میںحلف برداری کی منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف ،وزراے اعلیٰ،گورنرز، چیئرمین سینیٹ،…
Read More...
Read More...