Browsing Category
تازہ ترین
شام کے صدر بشار الاسد کا طیارہ ریڈار سے غائب، حادثے میں ہلاکت کی خبریں
دمشق۔شام کے صدر بشار الاسد کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جس طیارے میں ملک چھوڑ کر جا رہے تھے، اس کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہو گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، بشار الاسد کی ممکنہ موت کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں،…
Read More...
Read More...
ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں ؟
دمشق۔شام میں صرف چار دنوں کے دوران، حلب سے حماۃ، پھر حمص اور بالآخر دمشق میں اپنی فتح کے جھنڈے گاڑنے والے ابو محمد الجولانی نے بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی کو ہلا کر رکھ دیا۔ ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں نے انھیں عالمی توجہ کا…
Read More...
Read More...
شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیا
دمشق :شام میں حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والی جماعت حیات التحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تنظیم نے بشار الاسد کی 24 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا ہے۔
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ابو محمد الجولانی نے…
Read More...
Read More...
9 مئی مقدمات؛ جے آئی ٹی رپورٹ میں پی ٹی آئی قیادت اور کئی رہنما مجرم قرار
راولپنڈی ۔9 مئی کے مقدمات میں جے آئی ٹی کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی، جس میں پی ٹی آئی کی قیادت اور متعدد رہنماؤں کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں اہم…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کو 26 ویں ترمیم سے متعلق خط کا جواب، فل کورٹ بنانے کی مخالفت
اسلام آباد۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر فل کورٹ تشکیل دینے اور انہیں پہلے سننے کی تجویز پر مبنی خط کا جواب دیتے ہوئے اس کی مخالفت کر دی۔ جوڈیشل کمیشن کے بیشتر…
Read More...
Read More...
مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بی
پشاور۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی، نے کہا ہے کہ ڈی چوک کے احتجاج کے دوران پارٹی کے تمام اہم رہنما کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر غائب ہوگئے اور بعد میں میرے فرار ہونے کے الزامات لگا کر بیانات دیے۔ ان رہنماؤں کے خلاف…
Read More...
Read More...
حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کی آڑ میں زہر اگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے اور ان پر عمل…
راولپنڈی ۔فارمیشن کمانڈر کانفرنس میں کہاگیا ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے اور ان پر عمل کرائے۔ بیرونی عناصر کی مدد سے کیے جانے والے پراپیگنڈا کی ایسی مذموم کوششیں کبھی کامیاب…
Read More...
Read More...
جی ایچ کیو حملہ ،عمران خان ،شاہ محمود سمیت 100ملزمان پر فرد جرم عائد
راولپنڈی۔ انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے اور مقدمہ کے باقاعدہ ٹرائل کے لئے 10…
Read More...
Read More...
توشہ خانہ 2 میں عدم پیشی؛ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی نوٹس
اسلام آباد ۔توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی غیر حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ان کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں بانی پی ٹی…
Read More...
Read More...
پاک روس تعلقات میں بڑا بریک تھرو، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق
اسلام آباد۔پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی اور زمینی روابط کے فروغ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک نے ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق کر لیا ہے، اور وفاقی وزیر سردار اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ…
Read More...
Read More...