Browsing Category
تازہ ترین
ن لیگ کی حکومت18ماہ تک برقرار رہے گی، فچ نے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد(نیو زرپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن لیگ کی موجودہ حکومت 18ماہ تک برقرار رہے گی،بانی پی ٹی آئی عمران خان مستقبل قریب میں رہا ہوتے نظر نہیں آرہے،فچ نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔
معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کے حوالے سے…
Read More...
Read More...
عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاجی ریلی
اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاو¿س سے سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
سپریم کورٹ پہنچنے کے بعد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی…
Read More...
Read More...
ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ہیلتھ مرکز پر حملے میں پانچ شہری اور سپاہی شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رورل ہیلتھ سینٹر کری شموزئی پر…
Read More...
Read More...
ججوں کو قبروں سے نکال کر ان کا ٹرائل کیا جائے ،خواجہ آصف
سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی سیاست دانوں کا حق ہے اسے غصب نہیں ہونے دیں…
Read More...
Read More...
بنوں چھاﺅنی سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا گئی ،8 اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں10دہشت گرد ہلاک ہوگئے
راولپنڈی (نیوز رپورٹر)بنوں چھاونی پر دہشت گردوں کا حملہ، سکیورٹی فورسز نے چھاﺅنی میں داخلے کی کوشش موثر طریقے سے ناکام بنا دی، دہشت گردوں کی بارود سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرانے سے وطن کے8 بہادر سپوت شہید، سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی…
Read More...
Read More...
غریب عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا،پٹرول 10 روپے فی لیٹر مہنگا
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) حکومت نے بجلی کے بعد عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافے کے ہاتھوں پریشان عوام پر حکومت نے پٹرول بم گرادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی…
Read More...
Read More...
نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، تین روز کے دوران یہ مسلسل دوسری ملاقات ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات مری میں نواز شریف کی رہائش گاہ پرہوئی، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب…
Read More...
Read More...
وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی،عمران خان،عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا اعلان
اسلام آباد(نیو ز رپورٹر) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان ،عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کااعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیس سپریم کورٹ بھیجا جائیگا…
Read More...
Read More...
الیکشن ٹریبونل نے این اے 46,47,48, میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت روک دی
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 46,47,48, میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرکارروائی روک دی ہے اور کیس کی سماعت 24 جولائی تک کےلئے ملتوی کردی۔ پیرکودوران سماعت الیکشن ٹریبونل جسٹس طارق محمود…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائیکورٹ: صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت، جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت دے دی اور پولیس کو جعمرات تک گرفتاری سے روک دیا اور کہا ہے کہ اگر اس دوران صنم جاوید نے ایک لفظ بھی بولا تو عدالت اپنا آرڈر واپس لے لے گی۔صنم جاوید کے والد نے…
Read More...
Read More...