The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

سی ڈی اے نے خیبر پختونخوا ہائوس کو سیل کر دیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کر دیا ہے ۔سی ڈی اے کے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس کے متعدد بلاک بند کیے گئے ہیں۔ یہ ہاؤس…
Read More...

کراچی حملے پر تشویش ہے ،ملزموں کو فوری گرفتار کریں،چین کا پاکستان سے مطالبہ

اسلام آباد۔ چین نے کراچی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دو چینی شہریوں کی موت اور ایک کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اس واقعے کی مکمل تحقیقات کرے اور ذمہ داروں کو سخت سزائیں دے۔ چینی سفارت خانے کے…
Read More...

کراچی واقعہ پاک چین دوستی پر حملہ،ملزموں کو کٹہرے میں لائیں گے،پاکستان

اسلام آباد۔ پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کی شدید ناپسندیدگی…
Read More...

علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

پشاور۔خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے۔گزشتہ روز سے منظر عام سے غائب وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر ایوان میں نعرے بازی کی گئی اور…
Read More...

عمرا ن خان اور دیگر پارٹی رہنمائوں کیخلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ

لاہور: پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔تھانہ اسلام پورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشتگردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت…
Read More...

علی امین کی بازیابی کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔وزیراعلی کے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ نے بتایا کہ وزیراعلی کی بازیابی کے لیے درخواست تیار کر لی گئی ہے، اور…
Read More...

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امن و امان کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کا کالعدم قرار دیکر پابندی عائد کردی گئی۔ پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے…
Read More...

علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں داخل، ریڈ زون کے قریب کارکنان اور پولیس میں تصادم

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں اور ریڈ زون کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں علی…
Read More...

پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

وانا۔شمالی وزیرستان کے اسپن وام علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر کے مطابق، اس فائرنگ کے تبادلے کے دوران…
Read More...

اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی فوج طلب

اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کر لی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی ہے۔ صوبے کے 6 اضلاع میں پاک فوج کو طلب کیا گیا ہے، اور فوج حساس عمارتوں، ائیرپورٹس اور دیگر…
Read More...