The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا،فیصلہ بھارت کو کرنا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے، بھارت کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کونسی پالیسی اپناتا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
Read More...

مون سون کے حالیہ سپل سے ملک کے مختلف شہروں بشمول گلگت، بلتستان میں تباہی

 اسلام آباد : مون سون کے حالیہ سپل نے اسلام آباد  سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی جبکہ گلگت بلتستان میں  ہونے والے کلاؤڈ برسٹ  کے نتیجے میں بابوسر ٹاپ کے قریب شدید لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے کئی گاڑیاں اور پل بہہ گئے رابطہ سڑکیں…
Read More...

قومی اسمبلی کے بعد حکمران اتحاد کو سینٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل،

  اسلام آباد:سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی۔ موجودہ سینیٹ الیکشن کے نتائج کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی 26، مسلم لیگ ن20، آزاد امیدوار6 ، بی اے پی 4، ایم کیوایم اور اے این پی کے 3،3سینیٹرز…
Read More...

سینٹ الیکشن کا معاملہ،پی ٹی آئی میں اختلافات دور نہ ہو سکے،

پشاور:خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کے دستبردار نہ ہونے کی صورت میں حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ الیکشن لڑنےکا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ بلامقابلہ انتخاب نہ ہونے کی صورت میں بھی 6،5 کا…
Read More...

ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری۔

 کراچی:وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو تمام مقدمات سے بری کر دیا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے یوسف رضا…
Read More...

پی آئی اے کی برطانوی فضاؤں میں واپسی پاکستان کی فتح ہے: وزیراعظم

  اسلام آباد؛وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی کامیابی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ الحمدللہ! پی آئی اے کی برطانیہ کے آسمانوں پر واپسی ہو…
Read More...

برطانیہ نے پاکستان کا نام ائیر سیفٹی لسٹ سے خارج کر دیا،پاکستان کا اظہار تشکر

 اسلام آباد:برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، پاکستانی ایئر لائنز…
Read More...

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، اہم امور پر غور، ضروری فیصلے کر لیے گئے،

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اعلی سظح کا رابطہ، وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک بڑے وفد کے ہمراہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات ۔ اہم فیصلے کر لیے گئے، ملاقات کے دورانن دونوں رہنماؤں نے…
Read More...

تحریک انصاف پھر احتجاج کی راہ پر، بات چیت فیصلہ سازوں سے ہوگی، علی امین

 لاہور:پاکستان تحریک انصاف پھر سے احتجاج کی راہ پر ، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے 90 روز کا وقت دے دیا، رہائی نہ ہوئی تو آر یا پار کرنے کا اعلان ، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا  ہے کہ…
Read More...

پی ٹی آئی کا قافلہ لاہورپہنچ گیا، پولیس نے گرفتاریاں شروع کردیں

لاہور: تحریک انصاف کا آئندہ احتجاجی تحریک کے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تحریک انصاف کا قافلہ لاہور پہنچ گیا۔ قافلے کی قیادت پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کر رہے ہیں، قافلے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت…
Read More...