Browsing Category
تازہ ترین
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرنے سے متعلق رپورٹ مانگ لی
اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعے کو طلب کرلی۔
عافیہ صدیقی کی بہن، فوزیہ صدیقی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئیں اور کہا کہ فوزیہ صدیقی عافیہ صدیقی کی واپسی کی کنجی…
Read More...
Read More...
بلوچستان،مسلح افراد نے 23مسافروں کو گاڑی سے اتار کرقتل کر دیا
کوئٹہ ۔موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر متعدد گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق، بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ لگایا…
Read More...
Read More...
پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت
اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔
یہ اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں منعقد ہوگا۔ پاکستان نے تمام رکن ممالک کو کانفرنس میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔
کانفرنس میں بھارت…
Read More...
Read More...
آزاد کشمیر میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری،25افراد جاں بحق
راولپنڈی ۔راولپنڈی سے پلندری کی جانب جانے والی کوسٹر تھانہ کہوٹہ کے علاقے گراری پل کے نزدیک ایک گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیموں…
Read More...
Read More...
صدر زرداری مولانا کے گھر پہنچ گئے،اہم ملاقات
اسلام آباد۔ صدر مملکت آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔
صدر آصف زرداری کے ساتھ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے جب وہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پہنچے۔…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں دھماکہ،2بچے جاں بحق،14زخمی
کوئٹہ: پشین میں پولیس لائن کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔
پشین میں پولیس لائن کے نزدیک ہونے والے دھماکے میں ایک گاڑی اور موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ اس دھماکے میں 2 بچے …
Read More...
Read More...
وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔
اسلام آباد ( یو این آئی )وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اراکینِ قومی اسمبلی اور سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
اراکینِ پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف کا جلسہ و سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کی سماعت۔اسلام آباد سیل،
اسلام آباد( یو این آئی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کی کال اور سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کی سماعت پولیس نے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کر دیا جبکہ اسلام آباد آنے والے تمام راستے کنٹینرز لگا…
Read More...
Read More...
علی امین گنڈا پور کا حکومتی احکامات ماننے سے انکار، کارکنوں کو جلسہ گاہ پہنچنے کی کال دیدی,
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پورے پاکستان سے کارکن ترنول چوک پہنچ جائیں۔ جلسہ ہر صورت ہو گا,
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ترنول جلسہ سےمتعلق کہاکہ جلسہ کیلئے عدالت سے ملنے والی این او سی کو…
Read More...
Read More...
بانی پی ٹی آئی ہوتا کون ہے بتانے والا کہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہوگا یا نہیں؟سکیورٹی ذرائع
اسلام آباد : باخبر سکیورٹی ذرائع کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آج اڈیالہ میں فیض حمید سے متعلق ریمارکس پر ردعمل آگیا۔
سکیورٹی ذرائع نے بانی پی ٹی آئی کے ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ہوتا کون ہے بتانے…
Read More...
Read More...