The news is by your side.
Browsing Category

Blog

Your blog category

ملک درست سمت میں نہیں جارہا اسی لیے حکومت کا حصہ نہیں ہوں، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت کے ذریعے ترقی نہیں کر سکتا، ملک صحیح راستے پر نہیں جا رہا، اسی لیے میں حکومت کا حصہ نہیں ہوں۔ جہاں غلطی ہوگی، وہاں خاموش نہیں رہ سکتا۔ خواجہ محمد…
Read More...

اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری:میٹروبس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری

اسلام آباد۔سی ڈی اے نے اسلام آباد کے شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی،سی ڈی اے کے مطابق نئے روٹس پر آپریشنز دو ہفتوں میں شروع ہو گا، روٹس کی توسیع سفر کو تیز تر، زیادہ سستی اور ماحول دوست…
Read More...

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصویر کی حقیقت نے تہلکہ مچا دیا

نئی دہلی ۔کرکٹر محمد شامی اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جنہوں نے مداحوں میں ہلچل مچا دی۔ ان تصاویر کو دیکھ کر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ شاید دونوں کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور وہ شادی کا…
Read More...

سکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم خود کرے گی ،بیرونی مداخلت قبول نہیں،پاکستان

اسلام آباد۔پاکستان کی ترجمان دفتر خارجہ، ممتاز زہرا بلوچ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی سکیورٹی سے متعلق فیصلے صرف پاکستانی قوم کرے گی اور کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ماضی میں بھی مختلف…
Read More...

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کر دیا۔ عدالت نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے نیوی کے پانچ سابق افسران کی جانب سے دستاویزات…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت اپنا کوئی ”ایونٹ ہائبرڈ” پر کروانے راضی نہیں ہوا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا ہے، تاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ہائبرڈ ماڈل اپنانے اور اپنے ملک میں ایونٹ کے سیمی فائنل اور فائنل کھیلنے پر راضی کیا جا سکے۔…
Read More...

نشانِ حیدر کے پہلے ہیرو سوار محمد حسین شہید کا 53 واں یوم شہادت

راولپنڈی ۔1971 کی جنگ کے دوران جرأت، بہادری اور قربانی کی بے مثال داستان رقم کرنے والے پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر کے حقدار، سوار محمد حسین شہید کا 53واں یومِ شہادت آج پوری عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے…
Read More...

سلمان خان نے رنبیر کو تھپڑ کیوں مارا؟

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے غصے اور مزاج کے حوالے سے کئی کہانیاں مشہور ہیں، اور اب ایک ایسا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق انہوں نے ایک مرتبہ ساتھی اداکار رنبیر کپور کو سب کے سامنے تھپڑ مارا تھا۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے…
Read More...

وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی ڈی نوٹیفائی

پشاور۔خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ محکمہ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ مشال یوسفزئی کو رواں سال ستمبر میں پہلے…
Read More...

سانحہ9 مئی کے تین وعدہ معاف گواہ منحرف ہوگئے

راولپنڈی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے تمام 14 کیسز میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس کی جانب سے وعدہ معاف گواہ کے طور پر پیش ہونے والے تین پی ٹی آئی رہنما، صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویر بٹ نے باضابطہ…
Read More...