اٹلی کرکٹ ٹیم نے بہتر رن ریٹ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
اسلام آباد:اٹلی کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے یورپی کولیفائنگ ٹورنامنٹ کے دوران نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست کے باوجود اٹلی نے اس میگا کرکٹ ایونٹ کے لیے کالیفائی کیا۔ اٹلی کی ٹیم …
Read More...
Read More...