سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلی خیبر پختونخوا منتخب،اپوزیشن کا بائیکاٹ۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور ہونے کا انتظار کیے بغیر سہیل آفریدی کو قائدِ ایوان منتخب کرلیا۔ سہیل آفریدی نے 90 ووٹ حاصل کیے۔ اپوزیشن نے اسمبلی کاروائی کا بائیکاٹ کیا۔
قائدِ ایوان کے انتخاب…
Read More...
Read More...