The news is by your side.

محسن نقوی کا ماڈل جیل کا دورہ ،تعمیراتی کام مزیدتیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ رواں سال مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل جیل کی تعمیر کے منصوبے پر کام تیز ہوگیا ہے اور 2 بیرک مکمل،…
Read More...

اسلام آباد،پشاور،سندھ اور بلوچستان کے مستقبل چیف جسٹس تعینات

اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ ،پشاور، بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعینات کر دیئے ہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں مستقل چیف…
Read More...

نئے مالی سال کا شاندار آغاز؛ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر

اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا۔ مالی سال 2025-26 کے پہلے ہی دن (یکم جولائی کو) بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں تیزی کا…
Read More...

پاکستان کا بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر فوری اور دیانتدارانہ عملدرآمد کا مطالبہ،

 اسلام آباد:پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر ہیگ میں مستقل ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بھارت سے فوری اور دیانتدارانہ عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے، دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف…
Read More...

نئے مالی سال کا آغاز ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ ،

اسلام آباد:ملک میں آج یکم جولائی سے نئے مالی سال کا  پیٹرولیم مضنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا مہنگائی سے ہوگیا ، حکونمت نے عوام کی چیخیں نکال دیں، جبکہ جولائی کے مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی نئے مالی سال  کے وفاقی بجٹ پر عملدرآمد کا آغاز گیا ہے۔…
Read More...

میرب سے علیحدگی کے بعد عاصم پھر سے ہانیہ کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ افواہیں گرم

لاہور۔اداکار اور گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان دوبارہ تعلقات استوار ہونے کی قیاس آرائیاں سوشل میڈیا پر ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں۔ حال ہی میں عاصم اظہر نے اداکارہ و ماڈل میرب علی سے منگنی ختم کرنے کا باضابطہ…
Read More...

کام کے بدلے ناجائز مطالبات: مہر بانو کا شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف

لاہور۔شوبز کی چکاچوند دنیا کے پیچھے چھپے ہراسانی جیسے سنگین مسائل پر پاکستانی اداکارہ اور رقاصہ مہر بانو نے بے لاگ گفتگو کی ہے۔ ’ٹیکسالی گیٹ‘ سے شہرت پانے والی اور بیرونِ ملک مقیم فنکارہ مہر بانو نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے…
Read More...

98 سالہ خاتون کی لیونل میسی کو شادی کی پیشکش؛ فٹبالر کا ری ایکشن وائرل

فٹبال کے عالمی لیجنڈ لیونل میسی کے مداح دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں، لیکن اس بار ان کی ایک 98 سالہ پرجوش فین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا — اور وہ بھی شادی کی پیشکش کے ساتھ! دنیا بھر میں ’گینگسٹر گرینی‘ کے نام سے مشہور بزرگ…
Read More...

ہاکی کے میدان میں بھی بھارت کو رسوائی کا سامنا

لاہور۔ہاکی کے میدان میں بھارت کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، جب ایف آئی ایچ پرو لیگ میں اس کی ویمنز ٹیم بدترین کارکردگی کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق، بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ پرو لیگ کے رواں…
Read More...

ترکی دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے: صدر طیب اردوان

استنبول۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر…
Read More...