پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی اجلاس،سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ۔
کابل:پاکستان، چین اور افغانستان وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس کابل میں ہوا۔ جس میں سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ۔
دفتر خارجہ کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق…
Read More...
Read More...