موبائل سمز کا ڈیٹا لیک،وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کو تحقیقات کا…
اسلام آباد:موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق نشر ہونے والی خبر، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فوری نوٹس لے لیا۔ نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کو تحقیقات کا حکم،
وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی ہے۔…
Read More...
Read More...