The news is by your side.

آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آئینی ترامیم پر وسیع تر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مشاورت کے عمل کی…
Read More...

مجوزہ آئینی ترامیم منظرِ عام پر آگئیں

اسلام آباد۔ حکومت کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم سامنے آ گئی ہیں جن میں بیس سے زائد شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئین کی شقیں 51، 63، 175، اور 187 میں ترمیم شامل ہے۔ بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں…
Read More...

عدالتی اصلاحات قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی ،عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ  نے کہا ہے کہ عوام کو تیز ترین انصاف کی فراہمی کے لئے اصلاحات ناگزیر ہیں، جو بھی قانون سازی ہوگی وہ قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی،کیسز کو نمٹانے میں کئی کئی دہائیاں لگ جاتی ہیں، عوام کو تیز…
Read More...

تحریک انصاف نے آئینی ترامیم پر مشروط حمایت کی پیشکش کردی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کی مشروط حمایت کی پیشکش کردی ہے۔پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔خورشید شاہ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…
Read More...

حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کر دیئے،ذرائع کا دعوی

اسلام آباد ۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کر دیے ہیں۔ حکومتی رہنماؤں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن آئینی ترمیم کے…
Read More...

عدالتی اصلاحات بارے آئینی ترمیم حکومت کی دوڑیں، مولانا فضل الرحمن کو منانے کی سرتوڑ کوششیں پھر…

اسلام آباد ( یو این آئی ) :   ملک اس وقت عجیب بحرانی کیفیت سے دوچار ، حکومت کی جانب سے آئینی اصلاحات کو ملک کا ایک ایسا مسئلہ بنا کررکھ دیا گیا جیسے ان کے منظور نہ ہونے سے نجانے ملک کو کیا سے کیا ہو جائے گا ۔ گذشتہ چند روز سے وفاقی حکومت نے…
Read More...

اپوزیشن اور حکومتی ارکان مولانا کے درپر

اسلام آباد۔ آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن حکومت اور اپوزیشن کی توجہ کا مرکز بن گئے،ا سلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنی رہی جہاں حکومتی اور پی ٹی آئی کے وفود نے باری باری مولانا فضل…
Read More...

شراب پی کر گاڑی چلانے والے امریکی گلوکار جسٹن ٹمبرلیک کو سزا

نیویارک: امریکی عدالت نے پوپ اسٹار جسٹن ٹمبرلیک کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا سنا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، جسٹن ٹمبرلیک کو نیویارک کے قریب واقع ساگ ہاربر نامی قصبے میں روکا گیا تھا۔ گلوکار کی گاڑی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی…
Read More...

سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، ابتدائی میچز جیت لیے

کراچی: سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ابتدائی گروپ میچز جیت لیے۔ منگولیا میں کھیلے جانے والے عالمی سنوکر کپ کے دوران، اسجد اقبال نے میزبان کھلاڑی کیوئسٹ بتارکھو نرانکھو کو…
Read More...

آئینی ادارے کے ساتھ دھمکی آمیز رویہ قبول نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 12 جولائی کو سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر قانونی مدت کے اندر 25 جولائی 2024 کو، اپنی سی ایم اے دائر کی تھی۔تقریباً 2 ماہ کے بعد، 14 ستمبر 2024 کو…
Read More...