The news is by your side.

ضلع کرم،پرتشددجھڑپوں میں 76 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی۔مفاہمت کی کوششیں جاری

  پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ضلع کرم میں سُنی اور شیعہ قبائل کے درمیان مفاہمت کی کوششںں، تاہم  علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ،مخالف گروہوں میں مختلف مقامات پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  گذشتہ روز …
Read More...

پی ٹی آئی قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کیلیے روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

اسلام آباد۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اپیل پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔ یہ قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے ڈی چوک کی طرف گامزن ہے۔ غازی بروتھا پل پر پولیس نے قافلے پر…
Read More...

عمران خان،بشری بی بی اور عارف علوی کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ…
Read More...

حکومت کے پی ٹی آئی کے احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے سخت سیکورٹی اقدامات،

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات  کی گئی تھی جبکہ پنجاب اور کے پی سے جڑواں شہروں کو آنے والے راستے بند کر دیے گئے  اور مختلف…
Read More...

ویرات کوہلی نے سنچریوں کی سنچری بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی ،

 پرتھ ( آسٹڑیلیا):بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کر لی۔ ویرات کوہلی نے یہ سنگ میل اتوار کو پرتھ ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں عبور کیا، وہ 100 سنچریاں بنانے…
Read More...

سونم کپور ’PCOS’کا شکار؟ تہلکہ خیز انکشاف

 دہلی : بالی وڈ فلم انڈسٹری کے اداکار انیل کپور اور سنیتا کپور کی صاحبزادی و اداکارہ سونم کپورنے جوانی میں ’PCOS’ پولی سسٹک اووری سنڈروم کا شکار ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سونم نے اپنی زندگی کے ان…
Read More...

وزیرداخلہ کا پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ،موجودہ صورتحال پر گفتگو،

 اسلام آباد: اسلام اباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ،موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کے…
Read More...

کشمیری شہریوں پر بھارتی فوج کا ظلم و جبر،پانچ شہریوں پر دوران حراست تشدد،

سری نگر : کشمیری شہریوں پر بھارتی فوج کے ظلم و جبر کی انتہا، کشٹوار ضلع میں پانچ شہریوں پر غیر قانونی حراست کے دوران تشدد،مظلوم  شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ کشٹوار میں چاروں شہریوں کو جھوٹے الزامات کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا،…
Read More...

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں داخلی،خارجی راستوں کو کھول دیا،ٹریفک بحال

 اسلام آباد :  وفاقی دارلحکومت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کو روکنے کے لیے بند کیے گئے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرنے کے بعد ٰآج صبح دوبارہ  جزوی طور پر کھول دیا گیا،  واضح رہے کہ ضلعی انتطامیہ کی…
Read More...

کامیابی میں ہمیشہ دوسروں کا تعاون ضروری، ماہرہ خان

لاہور۔پاکستان کی مشہور شوبز اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک کوئی بھی شخص مکمل طور پر "سیلف میڈ" نہیں ہو سکتا۔ ان کا ماننا ہے کہ کامیابی میں ہمیشہ خاندان، دوستوں اور دیگر افراد کا تعاون شامل ہوتا ہے، اور یہ تعاون ہی کسی کی کامیابی…
Read More...