The news is by your side.

معاشی ترقی کے لئے اقتصادی اصلاحات  وقت کا اہم تقاضا  ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

 اسلام آباد:  وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بدھ کو یہاں پاکستان گورننس فورم 2026 کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے  کہ معاشی ترقی کے لئے اقتصادی اصلاحات  وقت کا اہم تقاضا  ہے ، چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مجموعی حکمت عملی اپنانے کی…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی حالیہ دنوں میں دہشت گردی کے خلاف مہم،34 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے حالیہ دنوں میں دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے دوران انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد تیز رفتار کارروائیاں کیں۔ یہ کارروائیاں بھارتی پراکسی تنظیموں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کی گئیں۔ آئی ایس…
Read More...

نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن( این ٹی سی سی) کے پانچویں اجلاس کا انعقاد۔

اسلام آباد:  نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ( نیوٹیک)نے اسلام آباد میں نیشنل TVET کوآرڈینیشن کمیٹی (NTCC) کا پانچواں اجلاس منعقد کیا، جس میں ملک کے ہنرمندی کے شعبے کے لیے مضبوط اور متحدہ لائحہ عمل کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے درندوں کے ہاتھوں المناک سانحہ کے 35سال،

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے درندوں کے ہاتھوں المناک سانحہ کے 35سال مکمل، 22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب جب مقبوضہ وادی کے علاقے کنن پوشپورہ میں عزتوں کو پامال کیا گیا، مقبوضہ کشمیر کے علاقہ کنن پوشپورہ میں پیش آنے…
Read More...

پاکستان کی عالمی کرپٹو و مالیاتی فورم میں نمایاں شرکت،

 اسلام آباد: پاکستان کی عالمی کرپٹو و مالیاتی فورم میں نمایاں شرکت،پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے امریکا میں منعقدہ ورلڈ لبرٹی فورم میں شرکت کی، بلال بن ثاقب نے فورم کو عالمی مالیاتی رہنماؤں، کرپٹو…
Read More...

سیکورٹی فورسز کا پشین میں بھارتی پراکسی تنظیم کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن،

اسلام آباد:   سیکورٹی فورسز کا بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج  کے دہشتگردوں کے خلاف 22 فروری کو صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ۔ خودکش بمبار سمیت 5 خوارج ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز…
Read More...

بھارتی غرور خاک ہوا، جنوبی افریقہ نے دھول چٹا دی، 76 رنز سے شکست ۔

احمد آباد( بھارت):   جنوبی افریقہ نے آئی سی سی ٹی۔20 کے اہم میچ میں بھارت کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے اسے 76 رنز سے شکست دئ دی ، جس کے بعد بھارت کا سیمی فائنل تک پہنچنا مشکل ہو گیا،  بھارت کے شہر احمد آباد میں بھارت اور جنوبی افریقہ…
Read More...

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کاروائیاں، 7 ٹھکانے تباہ

 اسلام آباد:  پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف بڑی کاروائی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کے  7 ٹھکانون کو تباہ کر دیا گیا، یہ کاروائیاں جیٹ طیاروں کے ذریعے افغانستان کے صوبہ پکتیکا، ننگر ہار اور خوست میں عمل میں…
Read More...

غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 48 غیر قانونی باشندوں کو گرفتار۔

راولپنڈی: غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔اسلام باد سمیت ملحقہ اضلاع میں بھی سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ آپریشن میں پولیس۔ رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شرکت۔ آپریشن میں  37 غیر قانونی باشندوں کو…
Read More...

  وفاقی عدالتوں اور ٹربیونلز میں ایک لاکھ 24 ہزار 944 کیسز زیر التواءہیں،وزارت قانون

اسلام آباد:  وفاقی عدالتوں اور ٹربیونلز میں اس وقت ایک لاکھ 24 ہزار 944 کیسز زیر التواء ہیں، وزارت قانون و انصاف  کی وفاقی خصوصی عدالتوں کی کارکردگی سے متعلق اہم دستاویزات سامنے آگئیں، دستاویزات کے مطابق ملک کی 170 وفاقی…
Read More...