پاکستانی نوجوان نے انگلیوں پر 1 منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
کراچی۔جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عرفان محسود نے 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ انگلیوں پر ایک منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
، عرفان محسود پہلے بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں 120 مختلف ریکارڈ درج کرا…
Read More...
Read More...