جنوبی افریقہ نے ٹی۔20 سیریز کا پہلا میچ 55 رنز سے جیت لیا،
راولپنڈی(رپورٹ۔ سید مھد حسین): جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹی ۔20 سیریز کا پہلا میچ 55 رنز سے با آسانی جیت لیا،
جنوبی افریقہ نے پہلا بیٹنگ کرتے ہوئے 194 رنز بنائے اور پاکستان ٹیم کو جیت کے لیے 195 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کا پیچھا کرتے…
Read More...
Read More...