The news is by your side.

توشہ خانہ 2 میں عدم پیشی؛ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی نوٹس

اسلام آباد ۔توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی غیر حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ان کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں بانی پی ٹی…
Read More...

آئینی بینچ نے قومی ائیر لائن کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے قومی ائیر لائن کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے قومی ائیر لائن کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، یہ رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں دی جائے گی، جو…
Read More...

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے سکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی،بھارت کی چیخیں

ڈھاکہ۔بھارت نواز بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے بھارت فرار ہونے کے بعد سے ڈھاکہ اور اسلام آباد کے مابین تعلقات میں تیزی سے بہتری آئی ہے، جبکہ نئی دہلی نے اس نئی پیش رفت پر اپنی روایتی مخالفت اور…
Read More...

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

کراچی۔سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عارف علوی کا کہنا ہے کہ وہ انصاف کے لیے عدالت میں آئے تھے اور انہیں ریلیف…
Read More...

پاک روس تعلقات میں بڑا بریک تھرو، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق

اسلام آباد۔پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی اور زمینی روابط کے فروغ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک نے ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق کر لیا ہے، اور وفاقی وزیر سردار اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ…
Read More...

بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلیے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا

اسلام آباد ۔چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

اسلام آباد۔اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے…
Read More...

معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف

لاہور۔پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان ان کے ساتھ چھ سے سات ماہ تک تعلقات میں رہے۔ ایک  انٹرویو میں شاہ تاج نے اپنی گفتگو میں شاداب خان کے ساتھ اپنی دوستی کا اعتراف کیا۔ ان کی یہ ویڈیو…
Read More...

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ شبلی فراز نے اپنے خلاف درج ایف آئی آرز اور عدالتی مقدمات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ انہوں نے اپنا…
Read More...