9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلئے دروازہ کھل جائیگا، خواجہ آصف
اسلام آباد ۔وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 24 نومبر کی بغاوتوں کا احتساب نہ ہونے کی صورت میں مستقبل کے لیے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔
ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی اور 26…
Read More...
Read More...