دوحا، پاکستان اور سعودی عرب کی ویمنزفٹبال ٹیم کا دوستانہ میچ برابر
دوحا۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں کھیلے گئے فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ دلچسپ رہا، جو ایک ایک گول سے برابر ہوا۔
دوحا کے اسپائر زون اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار…
Read More...
Read More...