جوہانسبرگ میں شدید بارش، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ منسوخ
جوہانسبرگ ۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا آخری میچ بارش اور طوفانی موسم کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں جنوبی افریقہ نے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔
جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں ہفتے…
Read More...
Read More...