اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس:گریٹر اسرائیل منصوبہ کی بھرپور مخالفت۔
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جدہ میں شروع ہو گیا ہے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کر رہے ہیں۔
او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ…
Read More...
Read More...