The news is by your side.

اپوزیشن اتحاد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،اے پی سی میں شرکت کی دعوت،

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے  لانگ مارچ کو پی ٹٰی آئی کا جمہوری حق قرار دیتے ہوئے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو مسائل کا حل ماننے سے انکار کردیا. اپوزیشن اتحاد  سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے…
Read More...

سری لنکا اور انگلینڈ کے ساتھ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس کے مطابق صاحبزادہ فرحان مختصر فارمیٹ کی قیادت کریں گے جبکہ شاہین آفریدی کو برقرار دیا گیا ہے۔ یو این آئی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم اجلاس میں سری لنکا کے ساتھ…
Read More...

مکہ دفاعی اتحاد کا مشترکہ دفاعی عزم، سعودی عرب میں اتحادی افواج کی فوری تعیناتی کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ دفاعی اتحاد کے تحت مشترکہ دفاعی اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ریاض میں منعقد ہوا،…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن،8 دہشت گرد جہنم واصل ،

راولپنڈی:خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد جہنم واصل ،…
Read More...

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر ختم

اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گذشتہ دو روز سے جاری مذاکرات  اتوار کی صبح بے نتیجہ ختم ہوگئے ، مذکرات میں معاہدے کے نکات پر پیدا ہونے والا ڈیڈ لاک ختم نہ جا سکاجس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے آج سے لانگ مارچ شروع کرنے کا…
Read More...

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا ، 

اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا ،  حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے دی گئی،بات چیت کا پہلا دور گذشتہ روز (جمعہ) ہوا جس میں…
Read More...

حکومت پرانی روش پر، پیٹرول کی قیمت دو دنوں میں 5.50 روپے فی لیٹر بڑھ گئی

 اسلام آباد: پیٹرولیم مضنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی حکومت پرانی روش پر گامزن، مسلسل دوسرے دن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری۔ بدھ کے روز پیٹرول کی قیمت میں 14 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد جمعرات اور جمعہ کے دن پیٹرول…
Read More...

بھارت کی شرانگیزی ، دو نہتے پاکستانی بی ایس ایف کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید،

اسلام آباد: بھارتی اشتعال انگیزی کی کوشش، بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز BSF کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق، سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (BSF) کی جانب سے پاک بھارت بین الاقوامی سرحد(قصور) کے قریب تین…
Read More...

کور کمانڈر کانفرنس، پُرتشدد انتشار سے بلاامتیاز اور بلا جھجھک نمٹنے کا فیصلہ،

راولپنڈی : آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 277 ویں کور کمانڈرز کانفرنس، ملک میں پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے فیصلہ کن طاقت کے ساتھ بلاامتیاز نمٹنے کا فیصلہ،جبکہ افغان…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، پیٹرول صرف 14 پیسے فی لیٹر سستا

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔  اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں صرف 14 پیسے  کی کمی، جو عوامی جذبات و احساسات کا اڑانے کے مترادف ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت…
Read More...