The news is by your side.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں روز اضافہ

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حکومتی کنٹرول سے باہر ، دونوں کی قیمتوں میں اضافے کی لہر برقرار، حکومت کی جانب سے آج سوموار کے دن کے لیے  پٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 341 روپے98 پیسے…
Read More...

اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ کے اندر مشترکہ اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے اندر متحد ہو کر مشترکہ اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ متحدہ اپوزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس  پارلیمنٹ میں منعقد ہوا ،اجلاس میں اتحاد کی ضرورت اور اس کے آئندہ مشترکہ لائحہ عمل اور حکمت…
Read More...

1954 کا زمانہ واپس، ایوب خان کی طرح عاصم منیر بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے

اسلام آباد: ملک میں پھر سے 1954 کا زمانہ لوٹ آیا جب سابق صدر و فیڈل مارشل ایوب خان پاک فوج کا سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ  وفاقی کابینہ کا بھی حصہ ہوا کرتے تھے ، ان کی طرح اب موجودہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وفاقی کابینہ کا حصہ قرار ہا گئے،…
Read More...

پیٹرول 6 روپے 88 پیسے، ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا

اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، ا واضح رپے کہ مشرق وسطی کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور گذشتہ تین ہفتوں سے پیٹرول…
Read More...

بانی کے علاج کا معاملہ، پی ٹی آئی اور حکومت دونوں سپریم کورٹ پہنچ گئیں

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اہم پیش رفت ،،پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی گئی،درخواست میں سپریم کورٹ کے اٹھارہ اگست کے حکم کی مبینہ خلاف ورزی پر توہین عدالت کی کاروائی شروع کرنے کی استدعا کی…
Read More...

شہباز حکومت کی چالاکیاں، انتظامات شفا انٹرنشنل کے اور معائنہ پمز میں۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت  بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے سلسلے میں تحریک انصاف کے کارکنان ہی نہیں بلکہ بانی کے ڈاکٹروں اور حتی کہ سپریم کورٹ سے بھی ہاتھ کر گئی، واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے 18 اگست کو عمران خان کو علاج معالجے کے…
Read More...

عمران خان کی اڈیالہ سے ہسپتال اور ہسپتال سے اڈیالہ منتقلی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ادھورا عملدرآمد ہسپتال منتقل نہ کیا بلکہ مختصر قیام  اور معائنے کے بعد دوبارہ  اڈیالا جیل پہنچا دیا ۔ گذشتہ رات بانی پی ٹی آئی کو اڈیالا جیل سے پمز ہسپتال لایا گیا تھا، تاہم اب جیل ذرائع…
Read More...

امریکا/ایران میں جنگ بندی مذاکرات کو ناکام بنانے کا ذمہ دار اسرائیل ہے،عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل پر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عراقچی نے کہا کہ اسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان…
Read More...

پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو 101 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو نیشنل چیمپئنز کپ میں 101 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ ملتان میں کھیلے فائنل میں پاکستان گولڈ کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان گولڈ کی ٹیم مقررہ…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی لہر جاری،

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول کے وار جاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی لٹر جبکہ پٹرول…
Read More...