جنوبی افریقہ کی71 رنز کی برتری،پاکستان کے دوسری اننگز میں 94 پر 4 کھلاڑی آوٹ
راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم ٹیل اینڈرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 404 بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے تیسرے دن کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگ میں 94 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی…
Read More...
Read More...