پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ میں ہو گا۔
اسلام آباد: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ میں ہو گا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق افغان طالبان کا وفد ترکیہ میں مذاکرات کے لیے روانہ ہو گیا، طالبان کے نائب وزیر داخلہ حاجی نجیب وفد کی قیادت کررہے ہیں۔…
Read More...
Read More...