The news is by your side.

کینیڈا میں خاتون نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی

ٹورنٹو(یو این آئی)کینیڈا کی مہنگی ترین ہاؤسنگ مارکیٹ ٹورنٹو میں مکانوں کے کرائے آسمانوں سے باتیں کررہے ہیں، کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک خاتون نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی۔ ایسے میں ٹورنٹو میں مقیم ایک خاتون نے اپنے…
Read More...

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ،تصاویر وائرل

نئی دہلی(یو این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام شادی کے بھارت میں ہونے والے ولیمے کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مدیحہ امام اپنے شوہر موجی بسر کے ہمراہ پہلی بار بھارت میں اپنے سُسرال پہنچی ہیں جہاں اس…
Read More...

ایون فیلڈ ریفرنس کیس:نیب کو شواہد کا پتہ ہی نہیں ،چیف جسٹس

اسلام آبا د(یو این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میںریمارکس دیئے ہیں کہ نیب کو پتہ ہی نہیں ہے کہ شواہد کیا ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نے…
Read More...

فانی گنگ کا سرغنہ2 ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی (یو این آئی) تھانہ ائیرپورٹ کی چوکی انچارج سکیم تھری نے اہم کاروائی کے دوران چوری موبائل سنیچنگ سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث فانی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا۔ تھانہ ائیر پورٹ کی چوکی سکیم تھری کے انجارج ملک فیصل…
Read More...

بنوں میں افغان شہری کا خود کش دھماکہ،2شہری شہید،10 زخمی

راولپنڈی(یو این آئی)خیبر پختونخواہ کے علاقے بنوں کے ضلع بکاخیل میں خودکش بمبارنے خودکودھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 2 عام شہری شہید جبکہ 3 اہلکاروں سمیت 10 شہری زخمی ہوگئے ۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش…
Read More...

190 ملین پاونڈ کیس،مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (یو این آئی) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے190 ملین پاونڈ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے جیل سماعت کے دوران عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا مسترد کرتے…
Read More...

بشریٰ بی بی کے خلاف ”کالا جادو“ نا منظور کے نعرے

راولپنڈی (یو این آئی ) اڈیالا جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ بشری بی بی عدالت میں…
Read More...

کوئی جماعت 172 سیٹیں نہیں لے سکتی،آصف زرداری

اسلام آباد ( یو این آئی ) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین  آصف زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، مولانا سمیت کوئی جماعت172کی اکثریت نہیں لے سکتی، آئندہ حکومت اتحادی نہیں بلکہ نیشنل یونٹی حکومت بنے گی،  انتخابات کے بعد فیصلہ ہوگا کہ…
Read More...

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی ،8دہشت گرد مارےگئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈ(یو این آئی) پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں8دہشت گرد مارے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے…
Read More...

جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف درخواست کی سماعت منسوخ

اسلام آبا د(یو این آئی)سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس منسوخ کردیا گیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کا کیس لسٹ میں…
Read More...