مراد سعید اسلام آباد احتجاج میں شرکت کے بعد وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں روپوش ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج میں مراد سعید نے تربیت یافتہ گروپوں کے ساتھ شرکت کی۔
اسلام آباد میں سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عطا…
Read More...
Read More...