اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ملاقات کی۔
ڈھاکہ:پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اتوار کو جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
اسحاق کے ساتھ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، پاکستان کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (جنوبی…
Read More...
Read More...