عمران خان ،بشری بی بی غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار
اسلام آباد(یو این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے
سماعت شروع ہوئی تو عدالتی جج قدرت اللہ نے وکیل سے کہا کہ خاورمانیکا کا بیان آپ دیکھ لیں، کچھ بھی نہیں ہے…
Read More...
Read More...