ایران نے جوہری تنصیبات بحال کرنے کی کوشش کی تو دوبارہ حملہ کرینگے: صدر ٹرمپ
دی ہیگ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے اپنی جوہری سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی تو امریکا ایک بار پھر حملہ کرے گا۔
دی ہیگ میں جاری نیٹو اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اگرچہ جنگ بندی…
Read More...
Read More...