The news is by your side.

آئی جی پولیس علی ناصر رضوی نے اسلام آباد کے تھانوں کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے لیا،

اسلام آباد:انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی  کی اسلام آباد پولیس کے سینئر پولیس افسران کے ساتھ زوم میٹنگ ، شہر میں امن و امان اور عوامی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت، میٹنگ کا مقصد شہر میں امن و امان کی مجموعی…
Read More...

پی اے سی کا اجلاس،شوگر بحران پر تشویش کا اظہار،شوگرملزمالکان کے نام طلب کر لیے،

اسلام آباد: ملک میں جاری شوگر بحران کا معاملہ پبلک اکاونٹس کمیٹی میں ہہنچ گیا، کمیٹی نے ایف بی آر سے ملز مالکان کے نام  طلب کر لیے۔ رکن کمیٹی معین عامر نے سارے فساد کی جڑ شوگر ایڈوائزری بورڈ کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس میں عوامی…
Read More...

بھارت کی مسلم تنظیمیں، مذہبی رہنما اور سول سوسائٹی فلسطین کی صورتحال پر متحد۔

نئی دہلی: ملک کی بڑی مسلم تنظیموں، مذہبی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد نے فلسطین کے بحران پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں بھارتی حکومت اور عالمی طاقتوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غزہ میں جاری ظلم و بربریت کو روکنے کے لیے فوری…
Read More...

وفاقی تحقیقاتی ادارے کی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں کاروائیاں،30 گرفتار

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادرے (ایف آئی اے ) نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروائیوں کے دوران ایک خاتون اور ایک غیر ملکی سمیت 30 ملزمان گرفتار کر لیے، ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے بلوچستان…
Read More...

ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، اسٹریٹجک ماحول اور مشترکہ تربیتی اقدامات کی ضرورت پر زور

راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف فیڈل مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ "بین الاقوامی خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز سے بھرپور اس دور میں، گہرا ملٹری ٹو ملٹری تعاون، اسٹریٹجک ڈائیلاگ اور باہمی اعتماد سب سے اہم ہے۔ پاکستان ایک محفوظ اور خوشحال…
Read More...

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج…

اسلام آباد:(دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔  اس حوالے سے عدالت عظمی میں  دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی آر میں ثبوت کا فقدان ہے، 9 مئی واقعات…
Read More...

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہو گا، اس بات کا اعلان ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی کی جانب سے جاری بیان میں کیا جس جس کے…
Read More...

امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کے بعد ان کی اہلیہ کی گئی جذباتی پوسٹ وائرل ہوگئی۔

معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کے بعد ان کی اہلیہ اسکائی ڈیلی کی شوہر کے حوالے سے کی گئی جذباتی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ 2  روز قبل لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن کا انتقال فلوریڈا میں ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ بتایا گیا تھا کہ ہوگن…
Read More...

ایران کے ساتھ مکالمے پر امریکہ پاکستان کے کردار کا معترف ہے: امریکی وزیر خارجہ

 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق وزیر…
Read More...

بین الاقوامی مبصرین H1 2025 میں چین کی معیشت کی لچک اور رفتار کو سراہتے ہیں۔

پیپلز ڈیلی کی طرف سے چینی قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق، 2025 کی پہلی ششماہی میں چین کی مجموعی گھریلو پیداوار (GDP) میں سال بہ سال 5.3 فیصد اضافہ ہوا، جو 2024 کی اسی مدت اور 2024 کی پوری مدت کے مقابلے میں 0.3 فیصد پوائنٹس…
Read More...