جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا ہائیکورٹ کا حکم معطل،
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا حکم معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواست پر فریقین اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے…
Read More...
Read More...