پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ طے,
اسلام آباد: انسداد بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کی واپسی سے متعلق پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔
دونوں ممالک کے انسداد بدعنوانی کے اعلیٰ اداروں نے شرکت کی، تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے،…
Read More...
Read More...