The news is by your side.

علی امین گنڈا پور وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی۔

اسلام آباد:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم کے عمل کرتے ہوئے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا کو بھیجے گئے استعفے میں انہوں نے لکھا کہ میرے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ اپنے قائد کے…
Read More...

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،آسٹریلیا کی جیت،پاکستان ٹیم کو تیسری شکست۔

آسٹریلیا نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے نویں میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ جبکہ پاکستاب ٹیم کی جانب سے شکست کی ہٹ ٹرک مکمل کر لی گئی، کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…
Read More...

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں دسمبر کے آخری ہفتے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانے کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسی سال دسمبر کے آخری ہفتے میں بلدیاتی انتخابات کرا نے کا حکم ، الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ…
Read More...

ضلع اورکزئی آپریشن، 19دہشتگرد ہلاک،پاک فوج کے دو افسران سمیت 11 جوان شہید .

۔7/8 اکتوبر کی رات سیکورٹی فورسز کا انڈین پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن، 19دہشتگرد جہنم واصل جبکہ پاک فوج کے دو افسران سمیت 11 جوان شہید . آئی ایس پی آر کے…
Read More...

صنم جاوید کی گرفتاری،خیبرپختونخوا حکومت پوزیشن واضح کرے، جنید اکبر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی رہنما صنم جاوید کی گرفتاری پر خیبرپختونخوا حکومت سے پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں جنید اکبر نے کہاکہ صوبے میں پی ٹی آئی کارکن خود کو غیر محفوظ…
Read More...

سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد،دونوں ملکوں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر۔

اسلام آباد: سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ منصور بن محمد آل سعود وفد کے ہمراہ پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں…
Read More...

عاصم ملک کی ملازمت میں توسیع،ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر برقرار۔

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع ، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اسی عہدے پر خدمات سرانجام دیتے رہیں گے، عاصم ملک 6 اکتوبر کو پاک فوج میں اپنی مدمت ملازمت کرتے ہوئے ریٹائر ہوئے تھے کو وزیر اعظم کی جانب…
Read More...

القادر کیس/ بانی اور بشری بی بی کی ضمانت 8 ماہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ بیرسٹر گوہر

 راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تیز رفتاری سے ٹرائل چلانا شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے۔8 ماہ سے القادر کیس میں بانی اور بشری بی بی کی ضمانت تاخیر کا شکار ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسڑ…
Read More...

ٰٗآئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم کی 88 رنز سے جیت۔

کوالالمبور:  بھارت نے کوالالمبورمیں کھیلے جانے والے ون ڈے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف اپنا میچ 88 رنز سے جیت لیا، بھارتی ٹٰیم کا پاکستانی ٹیم سے شیک ہینڈ سے گریز، پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی،…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر ۔

کوالالمپور:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے۔ کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیر اطلاعات فہمی فادضل، ملائیشیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ اور…
Read More...