The news is by your side.
Browsing Tag

#pti

190ملین پائونڈ تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے، نواز شریف

لاہور(یو این آئی)پارٹی قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے جس میں دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کچھ…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے کیسز سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبا د(یو این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس اور سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دیں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس سماعت 9رکنی لارجر بینچ 12 دسمبر کو ذوالفقار علی بھٹو…
Read More...

جنرل باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف

اسلام آبا د(یو این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسی عدل کی عمارت سے انصاف ہو گا تو پاکستان آگے بڑھے گا ایک شخص کہتا ہے سائفر کیس میں جنرل باجوہ اور امریکی نمائندے کو…
Read More...

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنماپارٹی اور سیاست چھوڑ گئے

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماو¿ں نے پارٹی اور سیاست کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا ہے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور ٹیکسلا سے سابق صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود نے سوشل میڈیا پر سیاست…
Read More...

نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات

لاہور(یو این آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 15 سال بعد مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ہے دونوں رہنماﺅں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے جبکہ آئندہ انتخابات میں ملکر لڑنے اور سیٹ…
Read More...

توشہ خانہ:نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

اسلام آبا د(یو این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی گی اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے…
Read More...

اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کر دئیے

اسلام آباد (یو این آئی) تحریک انصاف کے بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابرپی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کر دیئے درخواست میں کہا گیا ہے کہ شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے تک انتخابی نشان بلے کی اجازت نہ دی جائے الیکشن کمیشن نئے…
Read More...

پی ٹی آئی رہنماءعلی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

اسلام آباد (یو این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیرقانونی اسلحہ اور شراب رکھنے کے کیس میں سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنماءعلی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں علی…
Read More...

عمران خان اور بشری بی بی کو چاربار قابل اعتراض حالت میں دیکھا ،گواہ لطیف کا بیان

اسلام آباد(یو این آئی)سابق چیئرمین تحریک انصاف ا ور بشری بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس کے چوتھے اور آخری گواہ کا بیان سامنے آگیا گواہ محمد لطیف نے عدالت کو بتایا کہ خاور فرید مانیکا کے ساتھ گزشتہ 35 سال سے گھریلو ملازم ہوں ،پرانا ملازم ہوں…
Read More...

نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات،سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولے پر بات چیت

اسلام آباد(یو این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف اورجے یو آئی (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے فارمولے پر بات چیت سمیت ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا مسلم…
Read More...