The news is by your side.
Browsing Tag

#islamabad #rawalpindi

فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت سزا کی قرارداد منظور

اسلام آبا د(یو این آئی)سینیٹ نے پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں متعدد بلز پیش…
Read More...

6 سال سے انصاف نہیں ہوا۔۔۔ملزمان نے خود عدالت لگا کر 5 ملزمان کو مار ڈالا

ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی) شریفاں بی بی کو برہنہ کرنے کے کیس کاچھ سال سے انصاف نہ ہو سکا ،ملزمان نے خود عدالت لگا کر واقعہ میں ملوث پانچ ملزمان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا یہ واقعہ تحصیل ناوگئی میں پیش ایا۔ جہاں نامعلوم افراد نے 2…
Read More...

ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے یارک کے مقام پر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قافلے کے قریب فائرنگ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی فائرنگ کے نتیجے میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…
Read More...

نیا سال،وفاقی دارالحکومت میں جامع سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا

اسلام آبا د(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے وفا قی دارالحکو مت میں نیو ائیر کے مو قع پر جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام تر تیب دے دیا۔ جس کے تحت اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کے2000سے زائد افسران و جو ان اپنے فرائض منصبی سرا انجام دیں گے…
Read More...

مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان کو تھریٹ جاری

اسلام آبا د(یو این آئی)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی خان کو تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا دونوں رہنماﺅں کی فول پروف سکیورٹی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے وزارت داخلہ کی جانب سے مولانا فضل الرحمان اور ایم ولی خان کو…
Read More...

پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں پانچ دہشت گردوں کو ہلا ک کر دیا

شمالی وزیر ستان(یو این آئی) سکیورٹی فورسز نے میر علی میں آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس کی…
Read More...

نیشنل پریس کلب میں کرسمس سے متعلق تقریب کا انعقاد،کیک کاٹا گیا

اسلام آباد(یو این آئی) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کرسمسسے متعلق ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کرسمس کیک کاٹا گیا کیک کاٹنے والوں میں صدر این پی سی انور رضا، فنانس سیکرٹری نیئر علی، آر آئی یو جے کے صدر عابد عباسی، جنرل…
Read More...

عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف

واشنگٹن(یو این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نڑاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی۔ پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر…
Read More...

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،صارفین پریشان

اسلام آباد(یو این آئی)حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کردی، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا جبکہ قیمت میں اضافہ سے صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ…
Read More...

نیاسال2024 :عام تعطیل کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آبا د()کابینہ ڈویژن نے 2024 کے لیے عام تعطیلات کے شیڈول کا سرکلر جاری کر دیا پہلی سرکاری تعطیل پانچ فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی 23 مارچ بروز ہفتہ یوم پاکستان کی تعطیل ہوگی عید الفطر کی تعطیلات 10، 11 اور 12 اپریل کو متوقع…
Read More...