The news is by your side.

نیاسال2024 :عام تعطیل کا شیڈول جاری کردیا گیا

0

اسلام آبا د()کابینہ ڈویژن نے 2024 کے لیے عام تعطیلات کے شیڈول کا سرکلر جاری کر دیا

پہلی سرکاری تعطیل پانچ فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی

23 مارچ بروز ہفتہ یوم پاکستان کی تعطیل ہوگی

عید الفطر کی تعطیلات 10، 11 اور 12 اپریل کو متوقع

یکم مئی کو یوم مزدور کی عام تعطیل ہوگی

17 سے 19 جون تک عید الاضحی کی تعطیلات متوقع

16 اور 17 جولائی کو عاشورہ کی تعطیلات متوقع

14 اگست کو یوم آزادی پاکستان کی عام تعطیل ہوگی

عید میلاد النبی کی عام تعطیل 16 ستمبر کو متوقع

9 نومبر کو یوم اقبال، 25 دسمبر کو یوم قائد اور کرسمس کی عام تعطیل ہوگی

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.